اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات مسترد کردیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ن لیگ کے سینیٹر اسحاق ڈار کو قائد ایوان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابرہوگا۔پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا حکومت کے چیف وہپ کے طور پر کام جاری رکھیں گے ،ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں