زوردار دھماکہ، جانی نقصان ہوگیا

باجوڑ(پی این آئی) زوردار دھماکہ، جانی نقصان ہوگیا۔۔ باجوڑ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ باجوڑکی تحصیل خار کے علاقے پیشتو میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ باجوڑ دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا،اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close