اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں غیر حاضر ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔۔۔۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں شاہد خاقان عباسی پیش ہوئے۔۔۔۔ سماعت کے دوران وکیل صفائی ظفر اللّٰہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بحال ہونے والے کیسز کے حتمی فیصلے سے روکا ہے۔۔۔۔۔احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس پر سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں