نیب نے فواد چوہدری کو اہل خانہ سمیت طلب کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) نیب جہلم نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 13 نومبر کو طلب کر لیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ نیب نے فواد چوہدری کو ڈیول کیرج وے میں اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر طلب کیا ہے۔۔۔۔جہلم نیب نے فواد چوہدری کے فیملی ارکان کو بھی ناجائز فائدہ اٹھانے پر طلب کیا ہے۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ پنڈ دادن خان جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ فواد چوہدری نے منظور کروایا تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close