اسد عمر کا استحکام پاکستان پارٹی کے لیے خیر سگالی کا پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے استحکام پاکستان پارٹی کو بیسٹ آف لک کہہ کر خیر سگالی کا پیغام دیا ہے تاہم واضح کیا ہے کہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں، آئی پی پی کو سیاست میں بیسٹ آف لک کہتا ہوں۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مجھے پہلے بھی استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی جا چکی ہے۔۔۔۔۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بات کہی ہے۔۔۔

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے مزید کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں، آئی پی پی کو سیاست میں بیسٹ آف لک کہتا ہوں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close