شاہ محمود قریشی کو چارپائی مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین کے لیے ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قیرشی کو چارپائی مل گئی ہے۔۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے سائیکل فراہمی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی تھی۔۔۔۔ جبکہ عدالت نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی سے استفسار کیا کہ چارپائی مل گئی؟ شاہ محمود قریشی نے جواب دیا کہ جی چارپائی مل گئی ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close