مانسہرہ (پی این آئی) زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔ مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 80 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز مانسہرہ کے مرکز میں 8 کلو میٹر دوری پر تھا۔زلزلے کے بعد لوگ گھروں اور عمارتوں سے نکل آئے اور کلمہ طیبہ سمیت قرآنی آیات کا ورد کرتے رہے، زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں