نواز شریف لندن سے سعودی عرب کیلئے روانہ، ائر پورٹ پر حکومت پاکستان کا مکمل پروٹوکول

لندن(آئی این پی )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف ہیتھرو ایئرپورٹ سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہوگئے۔میاں نواز شریف کے ہمراہ ان کے فیملی ممبران، قریبی رفقا بھی موجود ہیں، میاں نواز شریف فلائیٹ نمبر SV 116 سے جدہ کے لئے روانہ ہوئے،

میاں نوازشریف وی آئی پی لانچ سے جہاز تک پہنچے۔مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم کو برطانیہ میں ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے روانہ کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close