سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب بھی بڑی مشکل میں پڑ گئیں

لاہور(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے انتشار انگیز گفتگو کے مقدمہ میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو 14اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں انتشار انگیز گفتگو پر مقدمہ کی سماعت ہوئی، انسداددہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی،عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف سمیت دیگر کیخلاف کیس کی سماعت 14اکتوبر تک ملتوی کردی اور مریم اورنگزیب سمیت دیگر کو دبارہ طلب کرلیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close