مستونگ (پی این آئی) نگراں وزیرِاطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی جانب سے مستونگ دھماکے کے زخمیوں کے لیے شہریوں سے خون عطیہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔۔۔آج صبح بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔دھماکے سے متعلق ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکا شدید نوعیت کا تھا جس میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں