سینئر افسر کو چیف جسٹس آف پاکستان کا ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) فرخ ملک کو چیف جسٹس آف پاکستان کا ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا۔گریڈ انیس کے فرخ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، فرخ ملک سینئر پرائیویٹ سیکرٹری ٹو چیف جسٹس آف پاکستان بھی خدمات ادا کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close