نوجوان سیاستدان نے نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

اسلام آباد (پی این آئی)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوشش تیز کردی۔جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، لشکری رئیسانی اور خواجہ ہوتی سمیت کئی سیاستدانوں کو نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ سابق سینیٹر نے مزید کہا کہ پچھلے تین سال میں تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کو حکومت کرنے کا موقع ملا،

ان سیاسی جماعتوں نے اپنے مسائل تو حل کر لیے مگر عام آدمی کے مسائل حل نہیں کیے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close