ن لیگ کی قیادت میرٹ پر فیصلے چاہتی ہے، بڑے رہنما کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نیب ترامیم کرکے ہم تو اپنا فرض ادا کیا تھا۔اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا سیاست میں شکوہ، شکایات چلتے رہتے ہیں، بلاول کا سیاسی تجزیہ ہوسکتا ہے شکایات والی کوئی بات نہیں، سیاست میں تحمل اوربرداشت ہونی چاہئے، ہم نے نیب ترامیم کرکے اپنا فرض ادا کیا تھا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ ہماری لیڈر شپ چاہتی ہے کہ فیصلے میرٹ پر ہوں، چیف جسٹس نے پہلی بار لائیو سماعت کر کے اچھا کام کیا۔

close