ربیع الاول کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) ربیع الاول کا چاند کب ہو گا، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے تاہم فی الحال کوئی اعلان سامنے نہیں آیا۔

 

تفصیلات کے مطابق اسلامی سال 1445 ہجری کے تیسرے ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بعد از نماز عصرشروع ہوا۔ اجلاس اسلام آباد میں طلب کیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close