پاکستان آمد سے قبل بھارتی بورڈ کے صدر اور نائب صدر نے پاکستان سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے پاکستان کی میزبانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ پاکستان آمد سے قبل بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا کا کہنا تھا ایشیا کپ کا میزبان پاکستان ہے، ہم صرف کرکٹ کے لیے جا رہے ہیں، کوئی سیاست کی بات نہیں ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close