جمعہ یکم ستمبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے جمعہ یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔۔۔نگران سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس کے موقع پر صوبہ سندھ میں یکم ستمبر بروز جمعہ عام تعطیل ہوگی۔۔۔ یہ اہم بات ہے کہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے تین روزہ سالانہ عرس کی تقریبات ہر سال 14 صفر سے ان کی آخری آرام گاہ والے شہر بھٹ شاہ میں منعقد کی جاتی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close