نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تاریخ فائنل ہوگئی

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کی فائنل تاریخ طے ہو گئی۔ شریف فیملی کا لندن میں اجلاس ہوا جس کے دوران نوازشریف کی واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق کر لیا گیا۔

شہباز شریف نے مشورہ دیا کہ نوازشریف ستمبر کی بجائے اکتوبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے جس کی خاندان کے دیگر افراد نے بھی تائید کی۔بتایا گیا ہے کہ پہلے نوازشریف کی وطن واپسی ستمبر کے وسط میں طے کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close