سابق وزیر اعظم شہباز شریف کہاں پہنچ گئے؟

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور واپس پہنچ گئے،گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان اور نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ائیر پورٹ پر ان کا خیر مقدم کیا،اس موقع پر ایئر وائس مارشل طارق غازی اور دیگر شخصیات بھی ائیر پورٹ پر موجود تھیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close