مہنگائی کا توڑ، 35 لاکھ شہریوں کو کریڈٹ کارڈ جاری کرنے کا اعلان، اشیاء ضرورت 40 فیصد سستی ملیں گی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں ایک تقریب کے دوران طلبہ کو 14 اگست کو قومی پرچم لیکر شارع فیصل پر آنے کی دعوت دیتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ یوم آزادی پر نیا ریکارڈ قائم کریں گے، بھارت کا قومی پرچم کے ساتھ 90 ہزار کا ریکارڈ ہے اور ہم ایک لاکھ افراد کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کریں گے۔۔۔۔۔کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک ایم او یو پر سائن کرنے جا رہے ہیں جس کے تحت 35 لاکھ کریڈٹ کارڈز جاری کیے جائیں گے جن کے ذریعے روز مرہ کی اشیا کی خریداری پر 40 فیصد تک رعایت ملے گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close