قومی اور سٹوڈنٹ ویلفیئر انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی، تاریخ اور مقام کا اعلان کر دیا گیا

خانیوال (آئی این پی ) قومی اور سٹوڈنٹ ویلفیئر انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو پشاور اور کراچی میں منعقد ہورہی ہے 100روپے والے سٹوڈنٹ ویلفیئر انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے جبکہ دو لاکھ روپے کے تین انعامات اور اسی طرح 1000روپے 1199انعامات رکھے گئے ہیں

اسی انعامی بانڈز کے کل انعامات کی تعداد1203ہے جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے دوسرا انعام 10لاک ھروپے کے تین جبکہ 18500روپے کے 1696انعامات رکھے گئے ہیں اس انعامی بانڈز کے کل انعامات کی تعداد1700ہے جو خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close