چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری، کب کیا ہوا؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)کوٹ مومن سے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے لاہور پولیس نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کے حوالے کیا۔ تفصیلات کے مطابق  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  کو حوالے کرنے سے پہلے اسلام آباد پولیس اہلکاروں سے موبائل فون لے لیے گئے ،اسلام آباد پولیس کے افسران کو بھی موبائل فون استعمال کی اجازت نہیں تھی،

ذرائع کے مطابق  رات 10بجے چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈی پی او اٹک کے حوالے کیاگیاڈی پی او اٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی کو رات 10 بجے کےبعد جیل منتقل کیا،

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close