زمان پارک مزید نفری پہنچ گئی، پولیس کو بڑا حکم مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک پر پولیس نفری تعینات، ممکنہ احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس ہائی الرٹ کر دیا گیا  ۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد کارکنان کے ممکنہ احتجاج کو روکنے کے لئے پولیس اہلکار الرٹ کیا گیا ہے ، زمان پارک کی صورتحال پولیس کے کنٹرول میں کوئی کارکن رہائش گاہ کے باہر موجود نہیں، پولیس کو کارکنان کو دیکھتے ہی گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close