عمران خان کی گرفتاری کی ویڈیو سامنےآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد سیشن کورٹ کی جانب سے حکم کے بعد پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں مجرم قرار دیئے جانے کے بعد زمان پارک لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی چیئر مین کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ ان کی گرفتاری کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close