عمران خان کی گرفتاری پر عمر فاروق کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر عمر فاروق ظہور نے کہا ہے کہ الحمداللہ میں درست ثابت ہو گیا۔ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں عمرفاروق ظہور نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کرپشن کے مرتکب قرار پائے، عدالت نے میرا مؤقف درست تسلیم کر لیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے 20 لاکھ ڈالرز میں مجھے گھڑی فروخت کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close