عمران خان کی گرفتاری کے بعد قریبی ساتھی بھی گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے بعد ان کے قریبی ساتھی اویس خان نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ان کے قریبی ساتھی اویس خان نیازی کو زمان پارک سے گرفتار کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close