عمران خان کی ممکنہ گرفتاری،زمان پارک میں پولیس ہائی الرٹ

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر زمان پارک لاہور میں پولیس ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی سول لائن زمان پارک میں موجود، ہیں مال سے دھرم پورہ جانے والے کینال روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ پولیس نے زمان پارک جانیوالے تمام راستے بند کر دیئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close