سپریم کورٹ، توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل، کون سا نیا جج شامل کر لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ہے ۔۔۔جسٹس مظاہر نقوی کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو بینچ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے بینچ تبدیلی کے بعد نئی کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close