منظور وسان نے ڈراؤنا خواب دیکھ لیا، کیا پیشنگوئی کر دی؟

کراچی (پی این آئی) خواب دیکھ کر پیشنگوئیاں کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے اور اس امر کا قوی امکان ہے نگران سیٹ اپ 2 سال تک چلے۔۔۔۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ منظور وسان نے قوم کو ڈراؤنا خواب دکھا دیا ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے منظور وسان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، امکان ہے نگران سیٹ اپ 2 سال تک چلے۔۔۔۔

انہوں نے پیشنگوئی کی کہ نگران وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ سیاسی نہیں ہوں گے۔، امکان ہے نگران سیٹ اپ 2 سال تک چلے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close