ایم کیو ایم کی وہ رہنما جو سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر بن گئیں

کراچی(پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کی رکن رعنا انصار سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے بدھ کے روز سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے درخواست جمع کرائی گئی تھی جس پر ایم کیو ایم کو جی ڈی اے اور پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی حمایت حاصل تھی۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے ایم کیو ایم کی رعنا انصار کواپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کیا گیا جن کی تقرری کا اعلان اسپیکر سندھ اسمبلی نے کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close