پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا

ہنگو(پی این آئی)ہنگو سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شاہ فیصل خان کوگرفتار کرلیا گیا۔ شاہ فیصل کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے شاہ فیصل خان کو ان کے گھر سے گرفتار کیا۔

ان کاکہناتھا کہ شاہ فیصل بیمار والدہ سے ملنے آئے تو انہیں گرفتار کرلیاگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close