سابق غلام سرور خان نے سیاسی مستقبل کا اعلان کر دیا

ٹیکسلا (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا ہوں۔۔۔۔غلام سرور خان نے ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ سیاسی جماعتوں کے سیاسی لوگوں سے رابطے ہوتے رہتے ہیں۔۔۔۔سرور خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میرا سیاسی مستقبل میرے حلقے کے عوام کی مشاورت سے طے ہو گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close