چینی وزیراعظم نے وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان آنے کی دعوت پر کیا جواب دیا؟ اہم تفصیلات آگئیں

پیرس(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی پیرس میں چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور معاشی تعاون پر گفتگو ہوئی۔پیرس میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے چینی ہم منصب کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے کہا کہ چین پاکستان کے کلیدی مفادات کے تحفظ اور معاشی ترقی کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close