قومی اسمبلی سیکرٹریٹ آج بھی کھلا رہے گا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ (آج)ہفتہ کو بھی کھلا رہے گا، اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس ہفتہ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، قومی اسمبلی اجلاس میں ہفتہ کے روز بھی بجٹ پر بحث جاری رہے گی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو ہفتہ کے روز کھلا رکھنے کا فیصلہ ہاس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close