حکومت نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے اہم اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے کا اعلان کیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close