جنوبی پنجاب سے پی ٹی آ ئی کو ایک اور جھٹکا،اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کےمطاق سابق ایم پی اے میاں شفیع محمد نے بھی پارٹی کو خیربادکہہ دیا،میاں شفیع محمد نے کہا کہ9 مئی واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں،خسروبختیار اور ہاشم جواں بخت کیساتھ کھڑا ہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close