تعلیمی اداروں میں 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز، امتحان کا شیڈول کیا ہو گا؟

کراچی (پی این آئی) صوبائی محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔۔۔۔ یہ بھی اعلان کیا گیا ہے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔۔۔۔۔

اس حوالے سے صوبہ خیبر پختونخوا کے گرم علاقوں کے پرائمری اسکولوں میں بھی آج سے دو ماہ کی چھٹیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close