اسلام آباد (پی این آئی)سانحہ 9مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کرنے جانیوالے رہنمائوں کی تعداد ایک سو سے تجاوز کر گئی ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے تحریک انصاف کے صوبائی رہنما مخدوم علی رضا شاہ نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مخدوم علی رضا شاہ کا کہنا ہے کہ قومی مفاد کی خاطر اس پارٹی سے راہیں جدا کرتا ہوں، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں،
قوم کو سائفر کے نام پر گمراہ کیا گیا ،یہ بیرونی ایجنڈے ہے شہدائے کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں