شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارکر لیا گیا۔اڈیالہ جیل انتظامیہ کے مطابق شہریار آفریدی کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا تاہم جیل کے باہر سے پولیس انہیں دوبارہ گرفتار کر کے نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہو گئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close