فواد چوہدری کا جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبروں پر ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے رابطوں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع جہانگیر ترین کے مطابق فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان سے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا۔اس حوالے سے فواد چوہدری نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں سیاست سے وقفہ لے رہا ہوں، فی الحال سیاست کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close