معروف قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیم میں اہم زمہ داری دے دی گئی

لاہور (پی این آئی) سابق اٹارنی جنرل، معروف قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ہے۔۔۔ نوٹس کے مطابق عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا ہے۔۔۔کابینہ ڈویژن نے عرفان قادر کی تعیناتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close