تحریک انصاف نے میئرکراچی کیلئے کس پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے میئرکراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف میئرکراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کو سپورٹ کرےگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close