چوہدری شجات حسین نے پی ٹی آئی کے مستقبل کے حوالے سے انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف سے توڑ پھوڑ کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ 9 مئی کو ان لوگوں نے جوکچھ کیا وہ 75 سال میں نہیں ہوا، جو کام بھارت اور دہشتگرد نہیں کر سکے وہ چند شرپسندوں نے کر دکھایا، جو بھی پاکستان کے خلاف بات کرے گا اسے سزا ملے گی، توڑپھوڑ پر اکسا نے والوں پر پابندی لگانی چاہیے۔۔۔

نےکہا کہ جو بھی آرمی چیف کے خلاف بات کرے گا وہ پاکستان کے خلاف بات کرے گا، اب الیکشن ہوں نہ ہوں پی ٹی آئی کو اپنے مستقبل کا جلد پتا چل جائےگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close