فوج ہماری ہے، ہم فوج سے ہیں، علی زیدی نے شر پسندکارروائیوں کی شدیدمذمت کر دی، شہیدوں کی یادگاریں جلانے کا ذکر کرتے ہوئے علی زیدی رو پڑے

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی زیدی نے پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف گھیراؤ جلاؤ کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی۔۔۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ ایسی کارروائیاں کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی ہو نے چاہیے۔۔۔ انہوں نے کہ فوج ہماری محافظ ہے۔۔۔ اگر اہم رات کو سکون سے سوتے ہیں تو یہ فوج کی وجہ سے ہے۔۔۔ انہوں نے کہا میں تشدد کی حمایت نہیں کر سکتا۔۔۔ انہوں نے کہا کہ فوج ہماری ہے، ہم فوج سے ہیں۔۔۔

انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف نہیں چھوڑ رہا۔۔۔ یہ محض افواہیں ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close