اینکر پرسن عمران ریاض خان کو کہاں سے گرفتار کیا گیا؟

سیالکوٹ (پی این آئی) پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کے حامی اینکر پرسن عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان سیالکوٹ ائرپورٹ سے دبئی کی پرواز پر جانا چاہتے تھے۔۔۔۔پنجاب پولیس کے مطابق، عمران ریاض خان کو ایئرپورٹ سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close