پی ٹی آئی نے پنجاب کے بڑے شہروں میں جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ ہفتے سے پنجاب میں ہونے والے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

 

 

 

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے 5 بڑے شہروں میں بدھ سے اتوار تک جلسے کرے گی، پہلا جلسہ بدھ کے روز مریدکے میں ہو گا، دوسرا جلسہ جمعرات کو گکھڑ منڈی کیا جائے گا، تیسرا جلسہ لالہ موسیٰ، چوتھا گوجر خان اور پانچواں جلسہ اٹک میں ہو گا، تمام جلسوں سے چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close