لاہور ہائیکورٹ، پرویز الہٰی کی گرفتاری روکنے کی درخواست نامنظور

لاہور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پولیس کے آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے پرویز الہٰی کی گرفتاری روکنے کی استدعا منظور نہیں کی۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق جسٹس سرفراز ڈوگر نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بیٹے راسخ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی ۔۔۔۔۔۔عدالتِ نے درخواست پر پرویز الہٰی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close