ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی

اسلا م آباد (پی این آئی) ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی۔۔ ضلع راجن پور میں (ن ) لیگ کو بڑی کامیابی ملی گئی ہے، پی پی 294 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سردار نصر اللّٰہ خان ترین نے پاکستان مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔

 

 

 

سردار نصر اللّٰہ کی طرف سے زبردست استقبال کیا گیا،سردار نصر اللّٰہ خان ترین نے 2018 کے الیکشن میں 18,000 ووٹ لئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں