اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے سائبرکرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو طلب کرلیا،ایف آئی اے کے مطابق شاندانہ گلزار کو ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے میں معاونت پرطلب کیاگیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں