عمران خان نےایک بار پھر اپنے قتل کی سازش کرنے والوں کے نام بتا دیئے

کراچی (پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران نےایک بار پھر اپنے قتل کی سازش کرنے والوں کے نام بتادیئے، جنگ اخبار کے مطابق سابق وزیراعظم عمران نے معروف جرمن جریدے کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ میرے مخالفین دوبارہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کریں گے ، جن میں اول ازذکر فیصل نصیر، انٹیلی جنس سربراہ اور ان کیساتھ ساتھ وزیراعظم اور وزیرداخلہ کا نام بھی شامل ہے۔ میں حفاظتی اقدامات کررہا ہوں تاہم یہ لوگ انتہائی طاقتور ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close