پشاور (پی این آئی) عید سے پہلے ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں یا نہیں؟۔۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر سامنے آگئی جس کے تحت تنخواہیں عید سے پہلے دینے کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا۔
خیبرپختونخوا کابینہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز یکم مئی کو جاری کی جائیں گی۔ مالی مشکلات کے سبب تنخواہیں عید سے پہلے جاری نہیں کی جا سکتیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں